Thursday, November 6, 2014

اکستانی عوام اور شام


پاکستانی عوام کا شام میں جاری جنگ پر نظر رکھنا بہت ضروری ہوگیا ہےکیوں کے شام وہ سرزمین جس کے لیے حضرت محمد ﷺ بہت سی حدیثیں بھی بیان کی تھی جس سے یہ اشارے ملتے ہیں اب کسی جگہ دنیا میں خالافت قائم ہوئی تو وہ ملک شام ہوگا اور یہ بھی کے امام مہدی زحور ہونے کے بعد فوری شام کا روخ کریں گے جہاں جنگی میدان گرم ہوگا اگر ہم گزرے کچھ سالوں کا باریق بینی سے جائزا لیں تو آپ ایک بات نوٹ کریں گے پیچھلے دس سالوں پوری دنیا میں مسلم امہ میں ایک عجیب و غریب بات دیکھی گئ وہ یہ ہے پاکستان ہو یہ عراق مصر لیبیا سوڈان سومالیا جسے غریب پرور ملک کی عوام بھی شریعت کے نفاز کے لیے اپنی جان دینے کے لیے پر تول رہے ہیں لال مسجد کا قصہ ہو یہ سوات میں شریعت کے نفاز کی ایک ناکام کوشش مگر یہ سچ ہے لال مسجد کے بعد لوگو میں تبدیلی نظر آنے لگی ہے اب پاکستان کی نئی نوجوان نسل اب جلد یہ دیر دو لشکروں میں تقسیم ہونے والی ہیں ایک وہ لشکر ہوگا جو دجالی اور دجالی نظام کے حق میں ہیں اور دوسرا وہ لشکر جو خالافت کے حق میں ہوگا جس کے ساتھ بس ُان کا رب ہوگ نہ میڈیا ہوگا اور نہ وہ لوگ جو ملک کی آندھی محبت میں قوم پرستی کرتے ہیں




No comments:

Post a Comment